پاکستانی نوجوانوں کے لیے خوشخبری، روس میں مفت تعلیم کا موقع داخلے کے لیے امیدواروں کو سب سے پہلے آن لائن رجسٹریشن کرنا ہوگی۔ شائع 21 جنوری 2026 03:08pm
ییل یونیورسٹی نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے مکمل مالی معاونت والے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے اب پاکستانی طلبہ امریکا کی بہترین یونیورسٹی میں مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ شائع 26 اکتوبر 2025 04:08pm
ایران میں پھنسے پاکستانی موبائل فون چارج رکھیں، ایگزٹ پرمٹ مہر لازمی لگوائیں، مدثر ٹیپو وطن واپس جانے والے پاکستانی ہدایات پرعمل درآمد یقینی بنائیں اور بروقت سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر پہنچیں، پاکستانی سفیر شائع 18 جون 2025 01:22pm
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری، تفتان بارڈر پر نقل و حرکت بحال مزید 545 زائرین اور 207 طلباء تفتان بارڈر کراسنگ کے ذریعے کوئٹہ پہنچ چکے شائع 18 جون 2025 09:16am
معمر شخص کی جان بچانے والے پاکستانی طالب علم جو چین میں ”ہیرو“ بن گئے یہ واقعہ شنگھائی سونگ جیانگ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 07:39pm
پاکستانی طلبہ کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے طلبہ کے انتخاب میں میرٹ اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی شائع 22 جنوری 2025 11:39am
پاکستانی طلبہ کے خطرناک مذاق نے دنیا بھر کی توجہ سمیٹ لی لاہور کی یونیورسٹی کے طلبہ کئی افراد کو گردن سے پکڑ کر گھماتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید شائع 29 اکتوبر 2024 11:33pm
کے پی حکومت کا ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ صوبائی وزیر مینا خان کا پی ایم ڈی سی کے صدر کو خط، فیس میں کمی کرنے کی درخواست شائع 09 اگست 2024 05:58pm
فلپائن میں پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں پاکستانی طلبا کا شاندار کارنامہ ٹیم نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے، ترجمان اٹامک انرجی کمیشن شائع 07 اگست 2024 08:58pm
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی، وزیر اطلاعات شرجیل میمن شائع 07 اگست 2024 12:39pm
انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں پاکستانی طالب علم چھا گئے طالبِ علموں کو ایچ ای جے ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی میں کیمسٹری کی تربیت دی گئی تھی شائع 06 اگست 2024 10:48pm
بنگلہ دیش پرتشدد مظاہرے: حالات مکمل نارمل نہیں ہوئے، طالب علم ہوشیار رہیں، پاکستانی سفیر جن طالب علموں نے رضامندی ظاہر کی انہیں ہم سفارت خانے لے آئے ہیں، احمد معروف سید شائع 25 جولائ 2024 09:07pm
وسائل ختم ہوگئے، کوئی مدد کو نہیں آرہا، بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی گفتگو بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو نکالنے اور ان کی مدد کے لیے والدین نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 04:09pm
کرغزستان سے پاکستان واپس آںے والوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی بشکیک سے طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 06:08am
کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کا سلسلہ جاری، دو پروازوں سے مزید 347 پاکستان پہنچ گئے مجموعمی طورپر 5 پروازوں پراسلام آباد پہنچنے والے طلبہ کی تعداد 810 ہوچکی ہے اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 01:04pm
کرغزستان سے پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری طلباء کے تحفظات دور کیے جائیں گے اور بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا، عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:04am
بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے، پاکستانی طلبا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 04:42pm
کرغزستان سے طلبا کی وطن واپسی: بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے، محسن نقوی کرغستان میں ہنگامہ آرائی کا شکار ہونے والے 140 پاکستانی طلبا لاہور پہنچ گئے اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 12:46am
کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے متعدد والدین کا بچوں کی واپسی کا مطالبہ ساہیوال، مردان، اوکاڑہ، جھنگ سے والدین نے بشکیک میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے شائع 18 مئ 2024 08:11pm
کرغزستان سے طلبہ کی ویڈیو وائرل: ’پاکستانی سفارتخانے کا یہ کہنا کہ ہم سب محفوظ ہیں درست نہیں‘ حملہ آوروں کے ہاتھ میں جو بھی چیزآ رہی ہے اس سے تشدد کررہے ہیں، پاکستانی طلبا اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:10pm
کرغزستان کے ذرائع ابلاغ میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کے بجائے غیرملکیوں کیخلاف ’مظاہرے‘ کا ذکر کرغزستانی وزرا کی کابینہ نے بھی 'غیر ملکی طلبا' کے ذکر کے ساتھ پرتشدد واقعات کے بارے میں پھیلائی جانے والی معلومات کی تردید کی ہے اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:56pm
بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملوں کے بعد کرغزستانی حکومت کا ردعمل کیا رہا؟ کرغزستانی حکام نے واقعات سے معتلق پاکستان کے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ شائع 18 مئ 2024 05:13pm
بشکیک تشدد کیخلاف جماعت اسلامی نے کرغزستان سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو دوبارہ فیملیز کے ہمراہ دھرنا دیں گے، مظاہرین اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:14pm
بشکیک ہنگامے: کرغز ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایمرجنسی نمبرز جاری پاکستان آنےوالوں کے ساتھ بھی تعاون کریں گے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 02:58pm
بشکیک میں موجود 12 ہزار پاکستانی طلبہ کی جان کو خطرہ لاحق، ’پڑوسی جتھوں کو ہماری اطلاع دے رہے ہیں‘ پاکستانی حکام غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں کہ حالات قابو میں ہیں، پاکستانی طالب علم شائع 18 مئ 2024 12:28pm
کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، ’کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا‘ ہاسٹلز پر حملے، پاکستانی سفیر کی طلبہ کو رہائش گاہوں تک محدود رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 03:10pm
سوئٹزرلینڈ نے پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا امیدوار 30 ستمبر تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں شائع 02 ستمبر 2023 04:11pm
ماہ نور چیمہ کی ذہانت کا راز کیا ہے مجھے شروع میں ہی معلوم ہوگیا تھا کہ دوسرے بچوں سے الگ ہوں، ماہ نور شائع 27 اگست 2023 10:44pm
امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی طالبعلموں کو وظائف دینے کا اعلان امریکہ یو ایس ایڈ کے توسط سے مالی طور پر پسماندہ مگر تعلیمی میدان میں ہونہار طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے وظائف دیتا ہے. شائع 07 مارچ 2023 05:25pm
Maryam raises voice for Pakistani students stranded in Ukraine Says if there is anyone listening to the entreaties of hundreds of Pakistani students waiting to be evacuated Published 25 Feb, 2022 09:02pm