پاکستانی بحری جہاز عدم ادائیگیوں کے سبب موزمبیق میں ضبط، عملہ گرفتار بیرا پورٹ پر کئی روز سے پھنسے جہاز پر حالات سنگین، کیپٹن کی حکومتِ پاکستان سے مدد کی اپیل شائع 18 جولائ 2025 07:11pm