پاکستان پاکستانی سائنس دان کو بھی خصوصی پروگرام کے تحت سعودی شہریت مل گئی ڈاکٹر محمود خان انگلینڈ میں پلے بڑھے، طب کی اعلیٰ تعلیم پائی، بڑے اداروں میں کام کرچکے ہیں۔ شائع 07 جولائ 2024 11:25am
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت