کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم کو عید کی مبارکباد، شائقین کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں قومی کھلاڑی آج نیوزی لینڈ میں عید منا رہے ہیں، عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی شائع 01 اپريل 2025 09:08am