پاکستان ایران سے 12 طالبات سمیت مزید 40 طلبا تفتان بارڈر پہنچ گئے ایران کے مختلف شہروں سے آج مزید پاکستانیوں کو تفتان بارڈر پہنچایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر شائع 17 جون 2025 06:10pm
پاکستان ایران اور عراق سے 428 پاکستانی زائرین، طلبا اور دیگر افراد وطن واپس پہنچ گئے بصرہ سے 2 فلائٹس اسلام آباد اور کراچی پہنچیں جبکہ ایران سے پاکستانی تفتان بارڈر کے زریعے وطن پہنچے شائع 16 جون 2025 08:29pm
پاکستان ایران اسرائیل جنگ: 450 پاکستانی زائرین وطن واپس آگئے ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے محفوظ انخلا کے انتظامات کر رہے ہیں، اسحاق ڈار شائع 15 جون 2025 06:13pm