مودی سرکار کی ایک اور اوچھی حرکت، پاکستانی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم بھارتی وزارتِ خارجہ نے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے باقاعدہ ڈی مارش بھی جاری کیا شائع 22 مئ 2025 08:33am