پاکستان ایران میں قید پاکستانیوں کی رہائی، وزیر قانون اور ایرانی وفد کی اہم ملاقات ایران کی جیلوں میں 160 پاکستانی قیدی موجود ہیں جبکہ پاکستان کی تحویل میں 60 ایرانی قیدی ہیں شائع 04 اپريل 2024 04:38pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی