امارات کی بارشوں نے پاکستانی خاندان کی حالت تباہ کردی بارش کے پانی نے فرنیچر کو بخشا نہ گھریلو آلات کو، درسی کتابیں کاپیاں بھی ناکارہ ہوگئیں شائع 25 اپريل 2024 03:05pm