پاکستان پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت غیرملکی ایئرلائنز بھی پاکستان آنے کیلئے ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کررہی ہیں شائع 18 جنوری 2024 11:33pm