پنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں پر 185 رنز بنالیے
پاکستان کی طرف سے 38 سالہ اسپنر آصف آفریدی نے دو شکار کیے، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز بناسکی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.