پاکستان اسموگ کم کرنے کیلئے بھارت سے ڈائیلاگ ضروری قرار آج وزارت خارجہ کو خط لکھیں گے کہ وہ بھارت سے اسموگ کے حوالے سے بات چیت کے لیے راہ ہموار کرے، مریم اورنگزیب شائع 04 نومبر 2024 08:43am