کھیل صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟ صائم ایوب نے منفی ریکارڈ میں لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا شائع 26 ستمبر 2025 12:12pm
کھیل بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرا ہوگا بنگلہ دیشی ٹیم 136 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 01:44am
کھیل کیا پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز صرف ٹی 20 تک محدود رہے گی؟ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں سیریز کے لیے بنگلادیش کا دورہ کرے گی شائع 30 مارچ 2025 02:29pm
پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے شائع 18 مارچ 2025 01:06pm
کھیل چیمپئینز ٹرافی: پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ دونوں ٹیموں کو 1، 1 پوائنٹس دے دیا گیا، پاکستان گروپ اے میں آخری پوزیشن پر رہا شائع 27 فروری 2025 03:58pm
کھیل شان مسعود کا بطور ٹیسٹ کپتان مستقبل کیا ہوگا ؟ ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آگئی شائع 07 ستمبر 2024 07:42pm
کھیل بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر محسن نقوی ایوان میں تنقید کی نظر اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ کردیا شائع 06 ستمبر 2024 10:49am
کھیل بنگلہ دیشی ٹیم نے بابر اعظم کو ٹاپ 10 رینکنگ میں بھی ٹکنے نہ دیا ٹیسٹ کرکٹ میں بابراعظم سے 5 سال بعد اعزاز چھن گیا شائع 04 ستمبر 2024 03:38pm
کھیل ’ٹیم نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں‘، بنگلہ دیش سے وائٹ واش ہونے کے بعد کپتان شان مسعود کا اعتراف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شانتو کا جیت پر خوشی کا اظہار اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 04:46pm
کھیل پنڈی ٹیسٹ میں شکست: بابر اعظم کی ریٹائرمنٹ کی خبریں گونجنے لگیں ناقص کارکردگی پر کرکٹر کے مداح کافی مایوس کا شکار ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2024 03:56pm
کھیل بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا مہمان ٹیم نے پاکستان کا 185 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر پورا کرلیا اور 6 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 03 ستمبر 2024 02:35pm
کھیل دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 172 رنز پر ڈھیر، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185 رنز درکار بنگلہ دیشی بولرز کے آگے پاکستانی بلے باز ایک بار پھر بے بس دکھائی دیے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 02:32pm
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ: آسان کیچ ڈراپ کرنے پر امپائر بھی اپنے تاثرات نہ چھپا سکا کمنٹیٹرز نے بھی اسے ایک آسان کیچ قرار دیا شائع 02 ستمبر 2024 01:31pm
کھیل دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے بنگلادیشی ٹاپ آرڈر بکھیر کر رکھ دیا تیسرے دن کے کھیل کے آغاز پر پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، 26 رنز پر بنگلادیش کے ابتدائی 6 کھلاڑی پویلین بھیج دیے شائع 01 ستمبر 2024 11:03am
کھیل دوسرا ٹیسٹ، پاکستان پہلی اننگز میں 274 پرآؤٹ صائم 58، شان مسعود 57 اور سلمان آغا 54 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 10:03pm
کھیل پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل کیوں ختم کردیا گیا دونوں ٹیمیں کل راولپنڈی کے میدان پر مدمقابل آئیں گی شائع 30 اگست 2024 03:53pm
کھیل پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے شائع 30 اگست 2024 10:57am
کھیل بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ اسکواڈ میں میر حمزہ اور لیگ اسپنر ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی شائع 29 اگست 2024 03:10pm
کھیل پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپی پہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی، قومی ہیڈ کوچ اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 07:30pm
کھیل قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن سے متعلق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کا اہم فیصلہ شکیب الحسن کو مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد بی سی بی کو لیگل نوٹس بھی بھجوایا گیا تھا، رپورٹ شائع 28 اگست 2024 11:34am
کھیل دوسرا ٹیسٹ میچ: اسٹیڈیم میں طلبا کی فری انٹری کا اعلان طلباء کے لیے مفت داخلے کی پالیسی کا اطلاق پی سی بی گیلری یا پلاٹینم باکس میں نہیں ہو گا شائع 27 اگست 2024 04:59pm
کھیل پاکستان بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ کی پِچ رپورٹ پر کام شروع قومی ٹیم مینجمنٹ پچ پر باؤنس کے حوالے سے مطمئن نہیں ہے، ذرائع شائع 27 اگست 2024 04:34pm
کھیل رضوان پر بال کیوں پھینکی؟ آئی سی سی کا شکیب الحسن کیخلاف ایکشن پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:17pm
کھیل پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن اچانک کیوں منسوخ کیا گیا؟ دونوں ٹیمیں کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی شائع 27 اگست 2024 02:07pm
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس بھی کاٹے گئے شائع 26 اگست 2024 04:53pm
کھیل شکیب الحسن نے محمد رضوان کی جانب گیند کیوں پھینکی؟ وجہ سامنے آگئی یہ ناخوشگوار لمحہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے آخری دن دیکھنے میں آیا شائع 26 اگست 2024 03:30pm
کھیل بنگہ دیش سے شکست پر سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے متعلق کیا کہا؟ غیر ملکی کرکٹرز بھی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی اس بدترین شکست پر خاموش نہ رہ سکے شائع 26 اگست 2024 02:42pm
کھیل بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی بنگلہ دیش نے اپنی 23 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں زیر کرنے کا کارنامہ انجام دیا شائع 26 اگست 2024 12:35pm
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش سے شکست، شان مسعود نے ہار کا ملبہ پچ پر ڈال دیا ٹیسٹ کپتان نے قوم سے معافی مانگ لی شائع 25 اگست 2024 04:19pm
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 30 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 04:21pm