کھیل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کا ملبہ پچ پر ڈال دیا پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، مائیک ہیسن شائع 25 جولائ 2025 02:55pm
کھیل تیسرے ٹی 20 میں شاہینوں کا پلٹ وار، بنگلادیش کو شکست دے کر پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم 17ویں اوورز میں 104 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی شائع 24 جولائ 2025 09:08pm
کھیل دوسرے ٹی 20 میں شکست: پاکستان نے میچ کے ساتھ سیریز بھی گنوادی بنگلہ دیش کے 134 رنز رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 125 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی شائع 22 جولائ 2025 08:57pm
کھیل پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست بنگلا دیش نے 111 رنز کا آسان ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا شائع 20 جولائ 2025 08:43pm
کھیل دورہ بنگلادیش کی تیاری، پاکستان وائٹ بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی ٹیم 16 جولائی کو ڈھاکہ روانہ ہوگی شائع 14 جولائ 2025 11:17am
کھیل پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے شائع 08 جولائ 2025 12:17pm
کھیل دورہ بنگلہ دیش سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا اہم قومی بولر انجری کا شکار ہوگئے شائع 07 جولائ 2025 11:01am
کھیل پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع، کون اِن اور کون آؤٹ ہوگا؟ پاکستان نے بنگلہ دیش میں 3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے شائع 30 جون 2025 06:22pm
کھیل پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان، میچز کب کھیلے جائیں گے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے 16 جولائی کو بنگلہ دیش جائے گی شائع 25 جون 2025 08:41pm
کھیل پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا محمد حارث کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی شائع 01 جون 2025 11:38pm
کھیل ٹی 20 ٹیم کی میزبانی، پی سی بی نے بنگلہ دیش کی آفر قبول کرلی جولائی میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، ذرائع شائع 01 جون 2025 02:07pm
کھیل پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز جیت لی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کیے شائع 30 مئ 2025 11:39pm
کھیل پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور میں ہوگا قومی ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی تھی شائع 30 مئ 2025 08:47am
کھیل پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو0-1کی برتری حاصل ہو گئی اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 11:30pm
کھیل پاک بنگلادیش ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 مئی سے یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی شائع 27 مئ 2025 10:53pm
کھیل بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کردی گئی وسیم جونیئر کے ٹیم سے باہر ہونے پر کس کھلاڑی نے ٹیم میں جگہ بنائی شائع 27 مئ 2025 10:52pm
دنیا پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز بغیر ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کے کھیلی جائے گی پی ایس ایل بحالی کے بعد ڈی آر ایس کا عملہ واپس نہیں آیا تھا شائع 27 مئ 2025 03:43pm
کھیل پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان آئی سی سی ایلیٹ میچ ریفریز پینل کے ممبر سری لنکا کے رنجن مدوگالے ہوں گے شائع 27 مئ 2025 02:22pm
کھیل بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، مزید 8 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے پاک بنگلہ دیش ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 10:25am