پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہیل تنویر کو بھی اہم عہدے سے نواز دیا پی سی بی نے سہیل تنویر جونئیر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا شائع 17 نومبر 2023 10:42pm