پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود عہدے سے مستعفی ٹیسٹ میچ نہ ہونے کی بنا پر سابق کرکٹر نے پی سی بی کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا شائع 16 دسمبر 2025 10:03pm
شان مسعود کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے اہم خبر آگئی قومی ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے بعد کپتان کی قیادت پر سوالات اٹھنے لگے شائع 15 مئ 2025 07:58pm