پاکستان نے چھٹی بار ہانگ کانگ سکسزکا ٹائٹل جیت لیا کپتان عباس آفریدی کی 11 گیندوں پر 52 رنز کی دھواں دار اننگز، فائنل میں کویت کو 43 رنز سے شکست اپ ڈیٹ 09 نومبر 2025 02:31pm