پاکستان پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کا سُود ادا کردیا 3 عشروں میں عالمی ادارے سے 29 ارب ڈالر کے قرضے لیے، 21.72 ارب ڈالر لوٹائے۔ شائع 02 اگست 2024 11:48am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی