پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا حکومت نے بیرونی قرضے پر 8 فیصد سود کے دعوے کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ شائع 22 فروری 2026 09:06pm
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سرکاری قرضوں پر سود کی ادائیگی کا حجم 6 ہزار 439 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے شائع 09 جون 2025 10:07pm
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی منظوری ریسورس موبیلائزیشن ریفارمز پروگرام کے تحت دی گئی شائع 03 جون 2025 04:41pm
عالمی بینک کی پاکستان کو 40 ارب ڈالر کی فراہمی، شراکت داری فریم ورک پر کام شروع ابتدائی 20 ارب ڈالر تعلیم، صحت، صاف توانائی اور ماحولیاتی بہتری کے منصوبوں پر خرچ ہوں گے، وزارت اقتصادی امور شائع 29 مئ 2025 09:35pm
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا سماجی تحفظ کے پروگرام، تخفیف غربت کے لیے 33 ، بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے شائع 11 دسمبر 2024 01:00pm
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہو گی، اعلامیہ شائع 05 دسمبر 2024 11:19am
آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان شائع 28 اکتوبر 2024 09:56am
71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا؟ حکومت کا پلان سامنے آگیا وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 22 ستمبر 2024 02:36pm
ایشیائی ترقیاتی بینک نے 4 سال میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر قرض کی یقینی دہائی کرائی قرض دینے کی یقین دہانی صدر اے ڈی بی ماساتسوگو اساکاوا کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی شائع 18 ستمبر 2024 10:00am
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے لیے استعمال ہوگی، اے ڈی بی شائع 13 ستمبر 2024 11:24am
پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کرے گا، وزارت خزانہ وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی شائع 30 اگست 2024 01:17pm
پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاکستان کے کل قرضے سے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں شائع 15 اگست 2024 01:27pm