بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست: مداح نے غصے میں پاکستانی جرسی کے اوپر بھارتی شرٹ پہن لی نوجوان کے اس عمل پر وہاں موجود دیگر شائقین کرکٹ تالیاں بجاتے نظر آئے شائع 24 فروری 2025 11:01am