ورلڈ بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی کا خدشہ ظاہر کردیا مارکیٹ میں ہر سال تقریباً 16 لاکھ نوجوان آتے ہیں، روزگار کے مواقع بڑھانے کی ضرورت ہے، رپورٹ شائع 28 اکتوبر 2025 04:45pm