ترک وزیر خارجہ کا نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار دونوں رہنماؤں نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا شائع 28 جولائ 2025 11:06am