بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصل خانے پر قومی پرچم اتار کر سیاسی جماعت کا جھنڈا لہرا دیا گیا سوشل میڈیا صارفین نے اسے پاکستانیوں کے لیے تاریخ کا سیاہ دن قراردے دیا شائع 09 اگست 2023 10:20am