پاکستان چھپ کر زیر زمین ایٹمی تجربے کر رہا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ امریکی صدر کے اس بیان پر پاکستان کی جانب سے کوئی تبصرہ یا بیان سامنے نہیں آیا شائع 03 نومبر 2025 02:39pm