ناروے کپ میں پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پینلٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی شائع 03 اگست 2024 08:45am
ناروے کپ 2024 : پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے محمد کاشف نے 2، محمد جنید نے ایک گول اسکور کیا شائع 02 اگست 2024 05:22pm