یوم تکبیر: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے عزم کا اعادہ
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن، قومی ترقی، معیارِ زندگی بہتر بنانے، صنعتوں کو توانائی فراہم کرنے اور پائیدار ترقی کے فروغ میں اپنا کلیدی کردار جاری رکھے گا، اعلامیہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.