کراچی میں ایک بار پھر تیز بارش، مختلف شاہراہوں پر گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 19 ہوگئی
بارش کے باعث کٹی پہاڑی سے بڑے بڑے پتھر سڑک پر گرنے سے ٹریفک جام ہوگیا، کل متعدد نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.