پاکستان ’معاہدہ خفیہ رہے گا، افغانستان سے جنگ بندی صرف ایک شق پر منحصر ہے‘ افغان طالبان سے مذاکرات کیے، کالعدم ٹی ٹی پی سے نہیں، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 21 اکتوبر 2025 11:15am
پاکستان دس روز سے بند پاک افغان طورخم بارڈر کھلنے کا امکان اسلام آباد اور کابل کے درمیان سرحدی گزرگاہ کھولنے پر اصولی اتفاق ہوگیا، ذرائع اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 12:34pm
پاکستان طورخم تجارتی گزرگاہ نویں روز بھی بند، کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں گزرگاہ بند ہونے سےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 20 اکتوبر 2025 09:10pm
پاکستان پاک افغان تجارت دوبارہ شروع ہوگی، افغانستان پاکستانی بندرگاہ استعمال کرسکے گا، وزیر دفاع یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے کہ ہم سو فیصد مطمئن ہیں، آنے والے مہینوں میں دیکھنا ہوگا کہ اس معاہدے پر کتنا مؤثر عمل درآمد ہوتا ہے، خواجہ آصف شائع 20 اکتوبر 2025 11:45am
پاکستان پاک افغان جنگ بندی معاہدہ: آئندہ اجلاس میں دہشتگردی کی قابلِ تصدیق نگرانی کا نظام قائم کیا جائے گا، اسحاق ڈار تمام فریقوں کو اپنی بھرپور کوششیں کرنی ہوں گی تاکہ مزید انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے، اسحاق ڈار شائع 19 اکتوبر 2025 12:03pm
کھیل پاکستان کا آئی سی سی کے متعصب بیان پر شدید ردعمل، بھارت نواز رویّے کو بے نقاب کر دیا پاکستان آئی سی سی کے ”یکطرفہ، متعصب اور قبل از وقت“ بیان کو مسترد کرتا ہے، عطااللہ تارڑ شائع 19 اکتوبر 2025 09:01am
پاکستان دوحا مذاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر پر اتفاق ہوگیا معاہدے کے تحت افغانستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا۔ دونوں ہمسایہ ممالک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 10:48am
پاکستان صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات پر پاک فوج کے موٴثر جواب سے آگاہ کیا سید عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی شائع 15 اکتوبر 2025 09:10pm
پاکستان کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 11:42pm
پاکستان پاک افغان جھڑپوں کے بعد پاکستانی افواج افغان سرحد پر ہائی الرٹ، تجارت معطل اس صورت حال نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کر لی ہے شائع 13 اکتوبر 2025 09:01pm
کاروبار پاک افغان کشیدگی کے اثرات: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار بوکھلاہٹ کا شکار سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر شیئرز فروخت کیے گئے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 04:07pm
پاکستان امید ہے ایک دن افغان عوام حقیقی آزادی حاصل کرکے نمائندہ حکومت کے تحت پُرامن زندگی گزار یں گے، دفتر خارجہ طالبان حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے ، ترجمان دفتر خارجہ شائع 13 اکتوبر 2025 10:23am
دنیا جنگیں رکوانے میں ماہر ہوں، پاکستان اور افغانستان کی جنگ بھی رکواؤں گا: امریکی صدر ابھی تو میں اسرائیل جا رہا ہوں، واپسی پر دیکھوں گا، ٹرمپ شائع 13 اکتوبر 2025 09:01am
پاکستان کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: دفتر خارجہ طالبان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاکستان شائع 12 اکتوبر 2025 11:48pm
پاکستان ”انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا“: خواجہ آصف نے مودی کی فون کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی پاک افغان سرحد پر ٹینشن لیکن وزیردفاع خواجہ آصف شرارتی موڈ میں نظر آئے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:07pm
پاکستان پاک فوج کی بڑی کامیابی: افغان طالبان کا سب سے بڑا کیمپ تباہ کردیا، ویڈیو سامنے آگئی پاک افغان بارڈر پر بلا اشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 12 اکتوبر 2025 10:38pm
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی پر گفتگو عوام کے جان و مال کا تحفظ، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف کی محسن نقوی سے گفتگو شائع 12 اکتوبر 2025 09:35pm
پاکستان افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: پاک فوج بھارت خطے میں دہشت گردی کو ہوا دینے والا سب سے بڑا سہولت کاربن چکا ہے، آئی ایس پی آر شائع 12 اکتوبر 2025 08:55pm
پاکستان پاک فوج نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں افغانستان کو بھرپور جواب دے کر پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا، شہباز شریف شائع 12 اکتوبر 2025 05:28pm
پاکستان پاک افغان جھڑپ میں پاک فوج کے 23 بہادر جوان شہید اور 29 زخمی، 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک کارروائیوں میں طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے، دشمن کی 21 چوکیوں کو قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 04:28pm
پاکستان پاکستان کی جوابی کارروائیاں طالبان کے عسکری ڈھانچے اوردہشت گرد عناصر کے خلاف ہیں، اسحاق ڈار ہماری دفاعی کارروائیاں کسی طور پر امن پسند افغان عوام کے خلاف نہیں، اسحاق ڈار شائع 12 اکتوبر 2025 02:44pm
پاکستان پاکستان نے طورخم اور چمن سمیت افغانستان کے تمام بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند کر دیے کرم کے سرحدی علاقوں میں وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری شائع 12 اکتوبر 2025 01:21pm
دنیا ذبیح اللہ مجاہد کا 58 پاکستانی فوجی شہید کرنے کا دعویٰ کارروائیوں کے دوران نو افغان فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے، ترجمان افغان حکومت شائع 12 اکتوبر 2025 12:57pm
پاکستان ’پاکستان اپنے ہر انچ کا دفاع کرنا خوب جانتا ہے‘: وزیراعظم اور صدر مملکت کا افغان جارحیت پر ردعمل 'پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے': صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا افغانستان کی جارحیت پر دوٹوک ردِعمل اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 01:03pm
پاکستان پاک افغان جھڑپ میں طیارہ گرائے جانے کا دعویٰ، تباہ شدہ فائٹر جیٹ بھارتی نکلا ویڈیو میں دکھایا گیا تباہ شدہ طیارہ دراصل بھارت کا مگ-21 ٹو سیٹر فائٹر جیٹ ہے شائع 12 اکتوبر 2025 11:26am
لائف اسٹائل ’آپریشن تندور‘: آگ لگی ہے بستی میں، پاکستانی اپنی مستی میں پاک افغان جنگ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے میمز کا طوفان کھڑا کر دیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 10:21am
پاکستان پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کی شروعات کیسے ہوئی؟ رات گئے افغانستان کی جانب سے کارروائیاں بند کرنے کا اعلان کیا گیا، لیکن پاکستان کی جانب سے کارروائیاں صبح تک بدستور جا ری رہیں اور کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ شائع 12 اکتوبر 2025 09:47am
پاکستان ’افغانی جارحیت بھارتی پیسوں سے خریدی گئی ہے‘،جوابی کارروائی کے بعد پاکستان کا ردعمل اس کارروائی کو ہرگز پاکستان اور افغانستان کی عوام کے درمیان جنگ تصور نہیں کیا جانا چاہیے، پاکستان شائع 12 اکتوبر 2025 08:47am
پاکستان پاک فوج نے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا، خوارج کا مرکز بھی تباہ، درجنوں طالبان سپاہی اور خارجی ہلاک پاکستان کی جانب سے تمام زمینی اور فضائی جنگی وسائل کا بھرپور استعمال اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 01:54pm
دنیا پاک افغان کشیدگی خطے کے امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، قطر دونوں ممالک تحمل، بات چیت اور سفارتکاری سے مسائل حل کریں، قطری وزارت خارجہ شائع 12 اکتوبر 2025 04:32am