پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی پی اے اے نے فضائی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا شائع 19 نومبر 2025 10:21pm
بھارت کی فوجی مشقیں: پاکستان کا فضائی حدود دو روز بند رکھنے کا اعلان پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے اس حوالے سے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کردیا ہے۔ شائع 27 اکتوبر 2025 06:52pm