اسلام آباد ایئرپورٹ کو 8 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ اتھارٹی نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ روانگی سے قبل اپنی پروازوں کے اوقات کی تصدیق کر لیں شائع 09 اگست 2025 03:39pm