پاکستان افغانستان کے ساتھ معاہدے میں واضح ہے کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی، وزیرِ دفاع وزیرِ دفاع کا مزید کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ اس وقت تک ہے جب کوئی خلاف ورزی نہ ہو۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 07:05pm
پاکستان پاک افغان کشیدگی: 10 روز سے بند طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل طورخم بارڈر سےیومیہ اوسطاً پچاسی کروڑ روپے دوطرفہ تجارت ہوتی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:45am
پاکستان دس روز سے بند پاک افغان طورخم بارڈر کھلنے کا امکان اسلام آباد اور کابل کے درمیان سرحدی گزرگاہ کھولنے پر اصولی اتفاق ہوگیا، ذرائع اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 12:34pm
پاکستان ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پاکستانی اوردیگرممالک کےشہریوں کےقتل میں ملوث گروپ سے بات نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ ممتاز بلوچ شائع 11 جولائ 2024 02:15pm
دنیا پاکستان ہمیں ثبوت فرام کرے، خود افغانستان میں حملہ کیا تو جارحیت تصور کیا جائے گا، ذبیح اللہ مجاہد پاکستان میں بدامنی کی ذمہ داری کسی طرح بھی افغانستان پر نہیں ڈالی جاسکتی، طالبان ترجمان شائع 10 جولائ 2024 08:06pm
پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی شروع وزارت ٹرنزاٹ ٹریڈ کو معاہدے پر نظرثانی کی تجاویز تیار کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا شائع 21 جون 2024 09:36pm
پاکستان لنڈی کوتل: مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی انصاف ملنے تک شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند رہے گی، کار بارگین ایسوسی ایشن شائع 02 جون 2024 06:50pm
دنیا بشام حملے پر افغانستان کا مؤقف پھر تبدیل، چین سے تعلقات خراب ہونے کا الزام پاکستان کے سر پاکستان کیرپورٹ افغانستان اور چین کے درمیان اعتماد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ذبیح اللہ مجاہد اپ ڈیٹ 01 جون 2024 03:01pm
پاکستان افغانستان کی بشام حملے پر پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کا ’جائزہ‘ لینے پر آمادگی سیکرٹری داخلہ نے کابل کا دورہ کیا اور مجرموں کو پکڑنے میں مدد مانگی ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 31 مئ 2024 08:43am
پاکستان افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کےواقعات میں اضافہ، ایک ماہ میں 29 دہشت گرد ہلاک بلوچستان سمبازاعلاقےمیں 21اپریل سےآپریشنز جاری ہیں، آئی ایس پی آر شائع 22 مئ 2024 11:44am
پاکستان فیکٹ چیک: ’افغانستان نے پاکستانی ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا، ایس ایس جی کمانڈوز گرفتار‘، دعویٰ کتنا حقیقی؟ جس مبینہ پاکستانی گرفتار پاکستانی فوجی کی تصویر وائرل ہے وہ کون ہے؟ اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 08:30pm
پاکستان ُپاک افغان تجارت میں ڈرائیوروں اور کلینرز کیلئے ویزے پاسپورٹ کی شرط ختم پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں اہم پیشرفت شائع 28 مارچ 2024 04:22pm
پاکستان پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے، وزیر دفاع مسلح تصادم نہیں چاہتے،طاقت کا استعمال آخری حربہ ہے، خواجہ آصف شائع 27 مارچ 2024 10:13pm
پاکستان ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm
پاکستان وزیر دفاع نے کابل کو افغانستان بھارت راہداری بند کرنے کی دھمکی دیدی کابل اس لیے ٹی ٹی پی پر ہاتھ نہیں ڈال رہا کہ اس کے ارکان داعش میں شامل نہ ہوں، خواجہ آصف شائع 21 مارچ 2024 04:05pm
پاکستان پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں اسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 21 مارچ 2024 01:08pm
دنیا پاک افغان کشیدگی: اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات متوقع، ’سکیورٹی فورسز نے اپنی پوزیشنیں دوبارہ مضبوط کرلیں‘ لڑائی رک گئی، سرحد پر خاموشی ہے، افغان حکام اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:09pm