پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کس طرح پاکستان کیلئے بڑا سیکیورٹی خطرہ بنی مرکزی کمان کے تحت کام کرنے والی جنگجو تنظیم میں 42 مختلف گروپوں کو یکجا کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:42pm
پاکستان وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف دہشت گردی کی جنگ ختم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، مشیر اطلاعات کے پی شائع 23 مارچ 2025 10:47am
پاکستان ’اگر ہم جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں تو اس پر سوچنا چاہئے‘، مولانا فضل الرحمان کا پاک افغان تعلقات پر بیان دہشت گردی میں ریاستی غلطیوں کا عمل دخل ہے، مولانا فضل الرحمان شائع 22 مارچ 2025 10:30pm
پاکستان امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل، پاک افغان طور خم سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں صرف ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان جانے کی اجازت ہوگی، حکام اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:09pm
پاکستان پاک افغان حکام کے مذاکرات کامیاب، طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی زیرو پوائنٹ پر دونوں ممالک کے جرگہ ممبران کے مابین مختصر ملاقات ہوئی شائع 19 مارچ 2025 06:53pm
پاکستان افغان سٹیزن کارڈ سے عارضی پتے کا ریکارڈ غائب، افغان کمشنر یٹ نے اہم انکشاف کر دیا حساس اداروں کو میپنگ تیز کرنے کی ہدایات کر دی گئی شائع 19 مارچ 2025 02:59pm
پاکستان پاک افغان طورخم سرحد کو آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ پیدل آمدورفت 2، 3 دن کے لیے موخر ہوگی، ذرائع اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 02:17pm
پاکستان پاک افغان جرگے کا مستقل فائربندی اور طور خم بارڈر کھولنے پر اتفاق متنازع تعمیرات بند کرنے کے لیے افغان جرگے نے آج شام تک مہلت مانگ لی شائع 17 مارچ 2025 04:55pm
پاکستان ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری ہے، ٹھوس شواہد ہیں کابل پاکستان میں حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم دوحہ عمل کے تحت انسدادِ دہشت گردی پر ورکنگ گروپ قائم کیا جائے گا، منیر اکرم شائع 11 مارچ 2025 08:07am
پاکستان پاک افغان کشیدگی: جرگے دونوں ممالک کے درمیان فائر بندی پر متفق 11 مارچ تک سرحد کے دونوں جانب فوجی تعمیرات پر پابندی ہوگی شائع 10 مارچ 2025 11:43am
پاکستان طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے گرینڈ قبائلی جرگہ تشکیل سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں مجموعی طور پر 8 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ افغان فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ شائع 09 مارچ 2025 02:31pm
پاکستان پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا، افغانستان کے 3 اہلکار ہلاک، پاکستان کے 8 ایف سی اہلکار زخمی سرحدی راستہ بدستور بند، پاک افغان دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل شائع 08 مارچ 2025 11:12am
پاکستان پاکستانی ایجنسیز کے ہاتھوں گرفتار ہوکر امریکہ کے حوالے کیا گیا شریف اللہ کون؟ شریف اللہ کو ایبے گیٹ حملے سے کچھ عرصہ پہلے رہا کیا گیا شائع 05 مارچ 2025 02:49pm
پاکستان طورخم بارڈر پر ایک بار پھر پاک افغان فورسز کے درمیان جھڑپ، مارٹر گولہ گرنے سے کسٹم اہلکار زخمی طورخم بارڈر 12آج ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور عام شہریوں کی آمدورفت کے لیے بند شائع 05 مارچ 2025 02:14pm
پاکستان طور خم بارڈر پر کشیدگی برقرار، پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان گزشتہ روز بھی 5 گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ ہوا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:47pm
پاکستان طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ، ٹرک ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق فائرنگ کے تبادلے میں ایک مقامی شہری اور 3 ایف سی اہلکار زخمی ہوا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 11:27am
پاکستان افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے صوبائی سطح پر جرگہ تشکیل دیا ہے، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ سے پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا شائع 02 مارچ 2025 08:14pm
پاکستان پاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی، طور خم بارڈر آج بھی بند، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں تجارتی سرگرمیاں بند ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان شائع 26 فروری 2025 12:50pm
پاکستان مذاکرات ناکام، پاک افغان کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان شائع 25 فروری 2025 09:06am
پاکستان پاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار، طورخم سرحد بند پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام سے روکا، جس پر افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے شائع 22 فروری 2025 09:16am
پاکستان افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 2 ٹینک تباہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع شائع 10 ستمبر 2024 02:48pm
پاکستان پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت، پاکستان کی جوابی کارروائی میں 8 افغان طالبان ہلاک 16 زخمی ہلاک ہونے والوں میں 2 اہم کمانڈرز خلیل اور جان محمد بھی شامل ہیں شائع 08 ستمبر 2024 07:06pm
دنیا پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دوبارہ ثالثی کر سکتے ہیں، طالبان پاکستانی حکومت اگر چاہے تو پھر ہم بھائی چارے کے اصولوں پر اپنی کوششیں کریں گے، ترجمان ذبیع اللہ مجاہد شائع 16 اگست 2024 01:50pm
پاکستان پاک افغان طور خم سرحدی گزرگاہ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی گزر گاہ صبح 8 بجے سے کارگو گاڑیاں اور پیدل آمدورفت بحال، کسٹم اور امیگریشن عملے نے کام شروع کردیا شائع 15 اگست 2024 10:33am
پاکستان طور خم سرحد پر ایف سی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا افغان فورسز کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے شائع 13 اگست 2024 11:20am