فاطمہ ثناء نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے ویمنز ٹیم کی کپتان مقرر تیسرے ون ڈے کے لیے ندا ڈار کی دستیابی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا شائع 14 دسمبر 2023 12:30pm