بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرا ہوگا
بنگلہ دیشی ٹیم 136 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر رنز ہی بناسکی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.