ترکیہ کا بحری جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی اور بحری تعاون کو فروغ دینا ہے شائع 04 مئ 2025 07:03pm