آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر ربنواز طارق شہید شہید افسر نے جرأت مندی سے قیادت کرتے ہوئے مادرِ وطن پر جان قربان کی شائع 16 جولائ 2025 09:40pm