پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید
حادثہ صبح تقریباً 10 بجے پیش آیا، ہیلی کاپٹر تھکداس کینٹ سے تقریباً 12 کلومیٹر فاصلے پر کریش لینڈنگ کے بعد تباہ ہوا، آئی ایس پی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.