وانا کیڈٹ کالج حملے میں فتنۃ الخوارج کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آگئے وفاقی وزارت اطلاعات نے فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی ٹیلی فونک گفتگو کے ثبوت جاری کردیے۔ شائع 13 نومبر 2025 07:59pm
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی