پاکستان استنبول مذاکرات: پاکستان نے افغان طالبان کو دہشت گردی روکنے کا پلان دے دیا افغان طالبان نے آئندہ چند روز میں اپنے حتمی جواب سے پاکستان کو آگاہ کرنے کا عندیہ دیا ہے شائع 26 اکتوبر 2025 08:51am