کابل دہلی کے اشاروں پر چل رہا ہے، افغان حکومت کے پاس مذاکرات کا اختیار نہیں: خواجہ آصف اسلام آباد کی طرف نظر بھی اٹھاکر دیکھی تو ہم آنکھیں نکال دیں گے، وزیرِ دفاع شائع 28 اکتوبر 2025 11:08pm
استنبول مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، طالبان مؤقف کی تبدیلی سے بات چیت تعطل کا شکار وفد کابل انتظامیہ کے احکامات کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 02:44pm
پاک افغان مذاکرات میں پاکستانی وفد کا افغان طالبان کو حتمی موقف پیش پاکستانی وفد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے پڑیں گے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 04:46pm
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور؛ مذکرات ناکام ہوئے تو افغانستان سےکھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف دوحا کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 06:38pm
پاک افغان سرحد کی بندش: ’عام پاکستانی کی جان تجارت سے زیادہ اہم ہے‘ روزانہ تقریباً ایک ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، عام صارفین اور چھوٹے تاجر سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، رپورٹ شائع 24 اکتوبر 2025 07:41pm
’معاہدہ خفیہ رہے گا، افغانستان سے جنگ بندی صرف ایک شق پر منحصر ہے‘ افغان طالبان سے مذاکرات کیے، کالعدم ٹی ٹی پی سے نہیں، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 21 اکتوبر 2025 11:15am
پاک افغان جھڑپ میں پاک فوج کے 23 بہادر جوان شہید اور 29 زخمی، 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک کارروائیوں میں طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے، دشمن کی 21 چوکیوں کو قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 04:28pm
پاک افغان جھڑپ میں طیارہ گرائے جانے کا دعویٰ، تباہ شدہ فائٹر جیٹ بھارتی نکلا ویڈیو میں دکھایا گیا تباہ شدہ طیارہ دراصل بھارت کا مگ-21 ٹو سیٹر فائٹر جیٹ ہے شائع 12 اکتوبر 2025 11:26am