استنبول مذاکرات پر غیرجانبدار ممالک نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی: سفارتی ذرائع وزارت خارجہ نے پاک افغان تعلقات کا مکمل پس منظر شواہد کے ساتھ دنیا کے سامنے رکھ دیا شائع 09 نومبر 2025 06:11pm
طالبان نے امن کا موقع ضائع کردیا، استنبول مذاکرات بے نتیجہ ختم، پاکستانی وفد وطن واپس مذاکرات کے دوران پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق ناقابلِ تردید شواہد اور اپنے مطالبات ثالثوں کے سپرد کیے شائع 08 نومبر 2025 08:58am