پاک افغان تجارت دوبارہ شروع ہوگی، افغانستان پاکستانی بندرگاہ استعمال کرسکے گا، وزیر دفاع
یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے کہ ہم سو فیصد مطمئن ہیں، آنے والے مہینوں میں دیکھنا ہوگا کہ اس معاہدے پر کتنا مؤثر عمل درآمد ہوتا ہے، خواجہ آصف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.