دہشت گردوں کی پشت پناہی بند ہونے تک افغانستان سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے: وزیرِ دفاع پاکستان دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، خواجہ آصف شائع 31 اکتوبر 2025 04:10pm
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی پر متفق، مشترکہ اعلامیہ جاری دونوں ممالک 6 نومبر کو اعلیٰ سطح اجلاس میں جنگ بندی کے نفاذ کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیں گے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2025 01:24pm