ہانیہ عامر سمیت متعدد پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک مذکورہ اکاؤنٹس تک رسائی پر لکھا نظر آتا ہے کہ یہ اکاؤنٹ بھارت میں دستیاب نہیں شائع 01 مئ 2025 12:03am