پاکستان مودی نے تمام حدیں پار کرلیں، جعفر ایکسپریس حملے جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، مشعال ملک اقوام عالم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا فوری نوٹس لے، میڈیا سے گفتگو شائع 03 مئ 2025 09:48pm
پاکستان بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی بھارت وزیراعظم شہباز شریف سے ڈر گیا شائع 02 مئ 2025 02:39pm
دنیا بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب مقبوضہ کشمیر کی پولیس میں خدمات انجام دینے والے کشمیری پولیس اہلکار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا شائع 02 مئ 2025 12:23pm
پاکستان پاکستان اوربھارت تصادم کےقریب ہیں، پاکستانی ہائی کمشنر برائے لندن پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، سفیرِ پاکستان، امریکہ اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 02:57pm
پاکستان پاک بھارت کشیدگی: کراچی اور لاہور کی فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند فلائٹ آپریشن متبادل روٹس کے ذریعے جاری رہے گا، پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی نے ناٹم جاری کردیا شائع 02 مئ 2025 11:43am
دنیا بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں کو 2 روز میں دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم مسلمانوں کے گھروں پر حملوں کے بعد ان کی معیشت پر بھی حملے شروع کردیے، ذرائع شائع 02 مئ 2025 10:43am
پاکستان پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو عاصم افتخار نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کا عزم دہرایا شائع 02 مئ 2025 08:46am
دنیا امریکا نے پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ کردیا امن کے لیے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 02 مئ 2025 08:46am
پاکستان پہلگام ڈرامے سے ہوا نکل چکی، پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کی بھارتی کوشش کا بھی جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 05:59am
پاکستان پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کیلئے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا شائع 01 مئ 2025 09:56pm
پاکستان گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُن کا خون بہے گا، بلاول بھٹو جنگ نہیں چاہتے لیکن جو سندھو پر حملہ کرے گا، اس سے لڑیں گے، میر پور خاص میں جلسے سے خطاب شائع 01 مئ 2025 09:32pm
پاکستان ہمیں کوئی خطرہ یا خوف نہیں، یقین ہے بھارت غلطی نہیں کرے گا، رانا ثنا اللہ ، ہم ایٹمی طاقت ہیں، ہمیں گھبرانا نہیں چاہئے، حملہ ہوا تو پاکستان سے زیادہ نقصان بھارت کا ہوگا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 01 مئ 2025 09:00pm
پاکستان پاکستان ملکی سالمیت پر سمجھوتا نہیں کرے گا، صدر، وزیراعظم ملاقات کا اعلامیہ جاری دونوں رہنماؤں کا بھارت کے جارحانہ رویے اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:50pm
پاکستان بھارت کے ساتھ تصادم جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے، بلاول بھٹو نے دنیا کو خبردار کردیا 2 ایٹمی قوتوں میں کشیدکی کم نہ ہوئی تو محدود جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو شائع 01 مئ 2025 05:09pm
دنیا فالس فلیگ آپریشن: بی بی سی نے پہلگام واقعہ میں بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا پہلگام فالس فلیگ حملے میں مودی، بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی پر تنقید کا سلسلہ جاری، ذرائع شائع 01 مئ 2025 05:08pm
پاکستان پہلگام فالس فلیگ آپریشن: پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں مشقوں میں جدید چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کے ساتھ ٹینک، توپ خانہ اور انفنٹری یونٹس شریک ہیں شائع 30 اپريل 2025 05:57pm
پاکستان پاکستان کا بچہ بچہ تیار ہے، جنگ کی خواہش بھارت کی خودکشی ثابت ہوگی، شرجیل میمن بھارت ہم پر شروع سے دہشت گرد حملے کا الزام لگاتا ہے لیکن کبھی ثابت نہیں کرسکا، سینئر صوبائی وزیر شائع 30 اپريل 2025 05:07pm
پاکستان پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی وجہ سے خطرے میں ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام حملے کے بعد بھارتی جارحیت سے متعلق حالات پر میڈیا کو بریفنگ دی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:27pm
دنیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن: مودی سرکار نے 40 ہزار انتہا پسند ہندوؤں کو ہتھیار پہنچا دیے ہندو انتہا پسندوں کو دیے گئے ہتھیاروں میں کلاشنکوف اور بھارتی فوج میں استعمال ہونے والی رائفلیں شامل شائع 29 اپريل 2025 10:36pm
پاکستان وزیراعظم اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ، بھارتی الزامات بے بنیاد قرار بھارتی مہم جوئی کی صورت میں اپنی سالمیت کا دفاع کریں گے، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا شائع 29 اپريل 2025 10:12pm
پاکستان پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والا ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ایل او سی کی خلاف ورزی پر آج ہی گرائے گئے کواڈ کاپٹرز کی تعداد 2 ہوگئی شائع 29 اپريل 2025 08:21pm
پاکستان اسحاق ڈار کا ہنگری اور کویت کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال اسحاق ڈار نے بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور یکطرفہ غیر قانونی اقدامات کو سختی سے مسترد کیا شائع 29 اپريل 2025 07:54pm
دنیا پہلگام فالس فلیگ حملہ: بھارتی میڈیا نے اپنی حکومت سے سوالات پوچھ لیے پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد تاحال مودی سرکار خاموش مگر پروپیگنڈا جاری شائع 29 اپريل 2025 06:59pm
پاکستان وزیراعظم کی آفر کو قبول نہ کیا تو بھارت بے نقاب ہوجائے گا، خواجہ آصف مودی نے کوئی واردات کرنا ہو تو ایسے ڈرامے رچاتا ہے، وزیر دفاع کا نجی ٹی وی کو انٹرویو شائع 27 اپريل 2025 11:36pm
دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، کشمیریوں کے گھروں کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا جانے لگا قابض بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر تباہ کر دیے شائع 27 اپريل 2025 10:34pm
پاکستان وزیرخارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کردیا اسحاق ڈار نے پاکستان کے قومی مفادات کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا شائع 27 اپريل 2025 08:40pm
پاکستان پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 اپريل 2025 08:00pm
کھیل شاہد آفریدی نے پہلگام واقعے کو ’بھارت کا ڈرامہ‘ قرار دے دیا کیسے ہوسکتا ہے دہشتگرد ایک گھنٹے تک کارروائی کرتے رہے 8 لاکھ فوجی آئے ہی نہیں، سابق پاکستانی کپتان شائع 27 اپريل 2025 07:55pm
دنیا پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں بھارت اتنا معصوم نہیں ہے، اس نے بھی کینیڈا میں 3 سکھوں کو قتل کروایا ہے، سابق بھارتی رکن پارلیمنٹ شائع 27 اپريل 2025 07:18pm
دنیا پہلگام واقعے پر بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں، فیک نیوز واچ ڈاگ رپورٹ میں اہم انکشافات بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ منفی رپورٹنگ صحافتی اقدار کے قتل عام کے مترادف قرار شائع 27 اپريل 2025 06:18pm