دنیا دبئی میں ’الو‘ کا ریستوران تنازع کی زد میں جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل دیا جا رہا ہے، جس پر ریستوران کے مالک نے الزامات مسترد کر دیے ہیں شائع 18 جولائ 2024 10:46am