پاکستانیوں کے لیے سعودی عرب اور بحرین میں آسامیوں کا اعلان امیدوار 18 دسمبر تک دی اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے ذریعے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ شائع 09 دسمبر 2024 06:30pm