فلسطینیوں کے قتلِ عام کی مذمت پر مسلم نرس کو نیو یارک کے اسپتال نے نکال دیا حیسن جبر نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے غزہ کی جنگ کو فلسطینوں کے قتلِ عام سے تعبیر کیا تھا اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 01:46pm