وفاقی کابینہ نے عام دواؤں کی قیمتیں متعین نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا نسخے کے بغیر دواؤں کی فروخت روکنے اور کوالیفائیڈ فارماسسٹس کا تقرر یقینی بنانے کی بھی سفارش شائع 19 فروری 2024 02:31pm