بھارت میں آئی لَو محمد ﷺ بینر پر مسلمانوں پر مقدمات، ریلیوں پر پولیس کا دھاوا
کانپور میں جلوس کے دوران بینرز پھاڑے گئے، پولیس خاموش تماشائی بنی، ایمان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بھارتی مسلمانوں کا اعلان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.