اوول ٹیسٹ: محمد سراج کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بھارت ہارا ہوا میچ جیت گیا، سیریز 2-2 سے برابر بھارت نے میچ کے آخری روز 4 اہم وکٹیں لے کر فتح اپنے نام کی اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 06:21pm